google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 منیب احمد عاصی

منیب احمد عاصی

منیب جتوئی 

منیب جتوئی فیصل آباد کی سرسبز وشاداب سرزمین پر 3 فروری 1994 میں پیدا ہوئے۔ آپکا تعلق بلوچ قوم کے جتوئی قبیلے سے ہے آپ نے ابتدائی تعلیم راولپنڈی جبکہ اعلی تعلیم شہر اولیا ملتان سے حاصل کی. آپ کے یہاں متفرق موضوعات کی شاعری کے نمونے ملتے ہیں ہیں مگر آپ نے نعت گوئی کو اپنا پسندیدہ موضوع قرار دیا اور اسی سلسلے میں کئی نعتیں بھی کہی. آپکا شمار ملتان کے نوجوان شعراء میں ہوتا ہے۔

تمام مضامین (لیبل: منیب احمد عاصی)

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !